پیر, ستمبر 14, 2026
ہومملاقاتیںقائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چنیوٹ...

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چنیوٹ سے آئے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے چنیوٹ سے تشریف لائے ایک وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے قائد محترم کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

وفد میں مولانا قاضی علی رضا، مولانا ملک نیاز حسین، سید فضل عباس شاہ اور سید حیدر عباس شاہ شریک تھے۔

ملاقات کے دوران وفد نے مختلف امور کے حوالے سے اپنی گزارشات قائد محترم کی خدمت میں پیش کیں، جن پر آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے رہنمائی فرمائی اور وفد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ مضامین
- Advertisment -
Google search engine

تازہ ترین