راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے صدر ہیئت آئمہ جمعہ و جماعت گلگت مولانا شیخ شرافت علی ولایتی اور مولانا حسین رضا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر مختلف دینی، تنظیمی اور دیگر امور پر قائد محترم سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائد محترم نے وفد کی گزارشات پر رہنمائی فرمائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان سے صدر ہیئت آئمہ جمعہ و جماعت گلگت کی ملاقات
متعلقہ مضامین


